Urdunews.net
Jang Urdu Searchable
   
 
    
  Download Font | Urdu Keyboard | On-Screen Keyboard Back Issues Feedback     Friday, July 03, 2009, Rajab 09, 1430 A.H
 
 
 
 
 
 
 
 

 
مالاکنڈ میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن راہ راست جاری
Updated at 0500 PST    
راولپنڈی. . .. . .. .مالاکنڈ ڈویژن میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن راہ راست جبکہ اپر دیر میں قومی لشکر اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپوں کاسلسلہ جاری ہے دوسری طرف سوات اور لوئر دیر کے مختلف علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے سوات اور لوئر دیر کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر وقفہ وقفہ سے گولہ باری کی گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ادھر اپر دیر میں قومی لشکر اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوات میڈیا سنٹرکے مطابق ضلع شانگلہ اور سوات کے علاقے خوازہ خیلہ ، مدین ، دریش خیلہ بیدرہ میں صبح8بجے سے شام6بجے تک اور مینگورہ شہر میں صبح8سے دوپہر3بجے تک کرفیو میں نرمی رہے گی۔دیر میڈیا سینٹر کے مطابق لوئر دیر کی تحصیل میدان اور ادین زئی میں صبح6 بجے سے شام8 بجے تک کرفیو میں نرمی رہے گی ۔
پاکستان نے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو ہرا کر ہاکی ٹیسٹ سیریز جیت لی
Updated at 0400 PST    
لندن. . . .. .. .پاکستان نے انگلینڈ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر تین ٹیسٹ پر مشتمل ہاکی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔اسٹین فورڈ میں پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں برطانیہ کو دو کے مقابلے میں تین گول سے
آج کا اخبار 
تازہ ترین 
اہم خبریں
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
سندھ بھر سے
دنیا بھر سے
امریکا سے
یورپ سے
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
بزنس
مراسلات
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
کارٹون 
 Updated at 0600 PST مائیکل جیکسن کی موسیقی سن کر جوان ہوا، امریکی صدر 
 
 
   Urdunews Online    |    Urduseek.com    |    Jang    |    Download Font    |    Keyboard Instructions    |    Back Issues    |    RSS    |Feedback
 
1